06-29-2009, 09:13 AM
|
#10 (permalink)
|
Status: Super Moderator
Join Date: Jul 2008
Location: Rawalpindi, Pakistan
Posts: 2,020
|
سب سے پہلے تو اس سلسلہ کو پسند کرنے کا بہت شکریہ
آپ کے سوال کا جواب
قرآن پاک کی نویں سوره یعنی سوره توبہ سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں ہےـ
اگلا سوال:قرآن مجید کی کتنی سورتیں قُل سے شروع ہوتی ہے اور کون کون سی ہے؟
|
|
|