PDA

View Full Version : Ehsaan ka bayaan



Mushtaq Attari
01-29-2009, 07:20 AM
’’حضرت ابوذر (غفاری) رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مجھے میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں خشیتِ الٰہی میں ایسا ہو جاؤں گویا میں اسے دیکھ رہا ہوں، پس اگر میں اسے نہیں دیکھ سکتا تو وہ تو یقیناً مجھے دیکھ ہی رہا ہے۔‘‘

أخرجه أبونعيم في کتاب الأربعين

’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : احسان یہ ہے کہ تو اللہ تعالیٰ کے لئے اس طرح عمل کر گویا تو اسے دیکھ رہا ہے، پھر اگر تو اسے نہیں دیکھ سکتا تو یقینا وہ تو تجھے دیکھ رہا ہے۔‘‘

أخرجه ابن الربيع في المسند

’’حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : (اے بندہء خدا!) اس طرح ہو جا گویا اللہ تعالیٰ کو دیکھ رہا ہے، اگر تم اُسے نہیں دیکھ رہے تو وہ تو یقینا تمہیں دیکھ رہا ہے۔‘‘

أخرجه أبونعيم في کتاب الأربعين

Bilal08
02-06-2009, 08:28 AM
JazakAllah Khair.

raheel71
02-07-2009, 09:18 AM
Good sharing Masah Allah

Nadeem
02-22-2009, 02:13 PM
:ja

Madani Munna
02-22-2009, 03:05 PM
:ja:ma:sub

Administrator
02-26-2009, 08:19 PM
:ja

sweet madina very lovely
02-26-2009, 09:33 PM
Jazak ALLAH Azzawajal,Aameen

yasir456
03-03-2009, 09:15 PM
:ja

Hassan Raza
03-07-2009, 04:13 PM
:ja

Qadri Attari
03-10-2009, 11:38 PM
:ja

Veer
04-07-2009, 09:19 PM
:sub