PDA

View Full Version : Kufr aur Nifaaq



Mushtaq Attari
01-29-2009, 07:22 AM
’’حضرت عبد اﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس کے ساتھ قتال کرنا کفر ہے۔‘‘

أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الإيمان

’’حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے : قیامت کے روز کافر کو پیش کیا جائے گا تو اس سے کہا جائے گا کہ اگر تیرے پاس اتنا سونا ہو کہ اس سے زمین بھر جائے تو کیا تم اسے اپنی رہائی کے بدلے میں فدیہ دینے کو تیار ہو جاتے؟ وہ کہے گا : ہاں! تو اس سے کہا جائے گا کہ تجھ سے اس کی نسبت بہت ہی آسان چیز مانگی گئی تھی (اور تونے انکار کر دیا تھا)۔‘‘

أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الرقاق

’’حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے کوئی ایک شخص اس کفر کے ساتھ لوٹا (یعنی اگر جسے کہا گیا وہ کافر نہ ہوا تو کہنے والا خود کافر ہو جائے گا)۔‘‘

أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : الأدب

’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور کافر کے لئے جنت ہے۔‘‘

أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب : الزهد والرقائق

Abdul Basit
01-30-2009, 06:59 AM
JazakAllah for sharing

Kaleem Raza
02-01-2009, 06:02 AM
JazakAllah.

Qasim Azhar
02-02-2009, 08:57 PM
JazakAllah 4 sharing

Hassan Raza
02-03-2009, 10:13 AM
جزاک اللہ خیر

Madani Munna
02-22-2009, 03:23 PM
:ja

Administrator
02-26-2009, 08:19 PM
:ja

sweet madina very lovely
02-26-2009, 11:33 PM
Jazak ALLAH Khair
Aameen.

Yaseen Malik
03-04-2009, 09:24 PM
:ja

Ahsan0345
03-05-2009, 07:06 AM
JazakAllah khair

Sohaib123
03-31-2009, 08:52 PM
:ja

Veer
04-07-2009, 09:21 PM
:ja

Saeed022
12-09-2009, 07:39 AM
:ja