PDA

View Full Version : ہم ہمشہ ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔



rehanhyder
04-17-2009, 12:38 PM
سلامتی اور رحمت ہو سب پر :-
ہم جب جنت میں داخل ہونگے (انشااللہ)
اللہ دو چیزیں ہم کو ایسی عطا کرے گا جو اسکی اپنی ملکیت ہوں گے اور وہ اسی کے لیے ہوں گی ۔ ۔

علی کل شی قدیر۔ ۔ ۔ ۔۔ ہر چیز پر دسترست ۔ اختیار ، ، یعنی اگر ہم سوچے گیے کہ شہد کہ نہر ہو تو حاضر وہ جاے گی ، اگر ہم سوچیں گے کہ دودھ کی نہر وہ تو وہ بھی اجاے گی ۔ ۔ ۔ ہم جو چاہیں گے وہ ہوگا (یعنی "کن" کہنے سے سب کچھ حاضر وہ غایب ہوجاے گا ۔ ۔

دوسری چیز، ، جو اللہ ہم کو دے گا وہ ہو گی ۔ ۔
حی القیوم ہونا، ، ، ،یعنی ہم ہمیشہ ہمیشہ جنت میں رہیں گے یعنی ہم ہمشہ ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔ ۔ ۔

اب اگر کوئی یہ کہے کہ میں حی القیوم ہوجاوں گا ، ، جنت میں داخل ہونے کے بعد تو کوئی غلط بات نہیں ۔ ۔
اگر میں یہ کہوں کہ میں ہر چیز پر قادر ، ہر چیز پر مکمل اختیار رکھوں گا جب جنت میں داخل وہ جاونگا ، ،

کسی بھی ادمی کو کوئی احتراز نہیں ہوگا ، ،کیونکہ ایک بات سمجھ میں آگی ، ،اور جو سہی اور سیدہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
اور اس لیے بھی کہ یہ بات اپ نے پڑھ لی ۔ ۔ جو شخص علم سے دور ہے یا یہ سادہ سی مثال نہ پڑھ سکا وہ ہزار قسم کے گناہ کے الزام لگاے گا ۔

اب اگر میں یہ کہوں کہ احمد مصطفی (ص) ، علی مرتضی (ع) یا پھر رسول اللہ کی اولاد جناب فاطمہ ، ، یا پھر جناب فاطمہ اور حضرت علی (ع) کی اولاد ، رسول اللہ کے نواسے امام حسن و امام حسین ان کو قران نے جنت کی بشارت بھی دی ، ، ،
اللہ نے ان کو جنت کا پروانہ دنیا میں ہی دے دیا ،
تو کیا خیال ہے اپ سب کا وہ قادر نہیں ہو سکتے ، ان کے پاس چیزوں کا اختیار نہیں وہ سکتا ، ،
کیا ہم ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہ سکتے ہیں اور رسول اللہ (ص) یا مولا علی(ع) زندہ نہیں رہ سکتے ۔ ۔ ۔ ۔
بات اتنی سی ہے کہ کوئی بھی ہو اگر اللہ کے مقابلے پر آے یا ہم اپنی کم علمی کی وجہ سے اللہ کے سامنے لے آئیں تو یہ گناہ ہے ۔ ۔ کفر ہے ، ، ،شرک ہے ۔ ۔ ۔

رسول اللہ ہوں یا علی (ع) سب اللہ کے بندے ، اللہ کی نشانی ، اللہ کی مخلوق ہیں
مولا علی علیہ سلام کا فرمان ہے ، ، ، جان لو کہ ہم اللہ کو سجدہ کرتے ہیں ، ، ہم اللہ سے رزق پاتے ہیں ، ، ہمارا ایک رب ہے ، ، پھر جو چاہو ہماری تعریف کرو ، ،تم ہماری فضلیت کو نہیں جان سکتے جو اللہ نے ہم کو دی ہے۔ ۔

اللہ نے ان کو فضلیت دی ہے بے شک تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

سوچو اور سمجھو ۔ ۔ ۔ (القران) جگہ جگہ قران میں ہے سوچنے کے لیے،،

محبت کرو سب سے ، ، نفرت مٹادو، ، ، ،، ، ، ، ،
اور ہمیں دعا دو ، ، ، ،کتنی مشکل بات تم تک اسانی سے پہچادی۔