PDA

View Full Version : اللہ عزوجل مکروفریب اور میاں کی ذات سے پاک 



Attari1980
06-03-2009, 01:30 PM
اللہ عزوجل مکرو فریب کی اور میاں کی صفت سے پاک ہے
وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِيُثْبِتُوكَ أَوْ يَقْتُلُوكَ أَوْ يُخْرِجُوكَ وَيَمْكُرُونَ وَيَمْكُرُ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ (٣٠)
اور وہ بھی فریب کرتے ہیں اور اللہ بھی فریب کرتا ہے اور اللہ کا فریب سب سے بہتر ہے (شاہ عبدالقادر)
اور مکر کرتے تھے وہ اور مکر کرتا تھا اللہ تعالی اور اللہ تعالی نیک مکر کرنے والوں کا ہےـ(شاہ رفیع الدین)
وہ بھی داؤ کرتے تھے اور اللہ بھی داؤ کرتا تھا اور اللہ کا داؤ سب سے بہتر ہےـ (محمودالحسن دیوبندی)
اور وہ تو اپنی تدبیر کررہے تھے اور اللہ میاں اپنی تدبیر کر رہے تھے اور سب سے زیادہ مستحکم تدبیر والا اللہ ہےـ (اشرف علی تھانوی دیوبندی)
اور حال یہ کے کافر داؤ کررہے تھے اور اللہ اپنا داؤ کررہا تھا اور اللہ سب داؤ کرنے والے سے بہتر داؤ کرنے والا ہےـ (ڈپٹی نذیر احمد)
اور وہ اپنا مکر کرتے تھے اور اللہ اپنی خفیہ تدبیر فرماتا تھا اور اللہ کی خفیہ تدبیر سب سے بہتر ہےـ (اعلیٰ حضرت علیہ الرحمتہ)

اور ترجمے میں جو الفاظ استعمال ہوئے وہ شان الوہیت کے کسی طرح بھی لائق نہیں اللہ تعالیٰ کی طرف مکر و فریب کی نسبت اس کی شان میں حرف گیری کے مترادف ہے یہ بنیادی غلطی صرف اس وجہ سے ہے کہ اللہ اور رسول ﷺ کے افعال مقدسہ کو اپنے افعال پر قیاس کیا ہے اسی وجہ سے مترجمین نے ہنسی مذاق ٹھٹھا مکر وفریب کو اس صفت میں ٹھہرایا ہےـ

Rizwan Muneer
06-04-2009, 08:02 AM
:ja

Administrator
06-04-2009, 11:47 AM
:ja

Yousuf786
06-05-2009, 01:16 PM
JazakAllah Khair

noman52
06-15-2009, 04:50 PM
JazakAllah Khair

imran_sdk
08-25-2009, 07:22 AM
Beshakh... :ja

Karam Ya Nabi
08-26-2009, 06:28 PM
:ja

Hassan111
08-27-2009, 05:59 PM
:ja

Waqar Ali
08-29-2009, 11:04 AM
:ja

Abdul Basit
09-01-2009, 08:39 AM
:ja

malang009
09-06-2009, 04:28 PM
:ja

Imran Attari
09-19-2009, 05:51 AM
:ja

Owais021
09-21-2009, 02:38 PM
:ja

Tariq Raza
09-22-2009, 08:05 AM
:ja

siddiqui_rose82
10-21-2009, 01:04 PM
:ja