PDA

View Full Version : UrduPad @ Irshad-ul-Islam - Write Urdu Language Anywhere in Irshad-ul-Islam Forum!



Administrator
09-13-2009, 07:10 AM
http://www.irshad-ul-islam.com/urdupad/

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ

ارشاد الاسلام کے نہایت ہی قابل احترام ممبرز۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔

آپ سب کو یہ جان کر بہت خوشی ہو گی کہ ہم نے ارشاد الاسلام فورم پر " اردو پیڈ " کے نام سے ایک نئی چیز
کی ہےADD
جس سے آپ فورم پر کسی بھی جگہ اردو لکھ سکتے ہیں۔
میں نے اردو پیڈ کا لنک اوپر دے دیا ہے اب آپ جب چاہے اردو پیڈ میں اردو لکھ کر فورم پر پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اگر کسی ممبر کو کوئی سوال کرنا ہو یا اردو پیڈ کو استعمال کرتے وقت کسی پریشانی کا سامنہ ہو تو وہ اسی تھریڈ میں پوسٹ کر دیں۔
امید ہے آپ سب کو یہ چیز پسند آئے گی۔
اردو پیڈ کے متعلق کچھ ضروری باتیں یہ ہیں کہ ہمیشہ
کے آپشنز کو Urdu Naskh Asiatype & Urdu Phonetic
Select
رکھ کر اردو پیڈ استعمال کر یں اسے سے آپ کو اردو
لکھنے میں بہت آسانی ہو جائے گی۔
دوسرا یہ کہ جب اردو پیڈ میں اردو لکھ چکیں ہوں اور اب آپ اس کو فورم پر پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کو
Select All
کریں
اپنے مائوس سے سائیڈ کلک کا بٹن دبا کر
Copy
کریں اور جہاں آپ کو یہ پوسٹ کرنی ہو وہاں
Paste
کریں

Mariya20009
09-13-2009, 07:30 AM
ماشااللھ
جزاکا اللہ ایڈمن بھائ

Hashim Ali
09-13-2009, 07:35 AM
ماشاءاللہ بہت خوب ایڈمن بھائی بہت اچھی چیز لگائی ہے آپ نے۔

Qadri
09-13-2009, 07:38 AM
سبحان اللہ بہت عمدہ کام کیا ہے ایڈمن بھائی جزاک اللہ خیر

Yousuf786
09-13-2009, 07:43 AM
nice buhat zabardast

sweet madina very lovely
09-13-2009, 01:21 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ

وعلیکم اسلا م ایڈمن بھائ
ماشااللہ بہت زبردست ھے۔ اپ کا کا م قا بل تعریف اور قا بل رشک ھے
لیکن لکھنے مین کافی ٹائم لگتا ھے
جزاک اللہ خیر

farukh ali
09-13-2009, 03:40 PM
ماشاء اللہ بہت اچھی چیز ہے۔

Owais021
09-13-2009, 07:00 PM
ویسے جس کو فونیٹک کی بورڈ آتا ہو اس کے لئے لکھنا بہت آسان ہے۔
بہت شکریہ ایڈمن بھائی بہت اچھی چیز یے۔
جزاک اللہ خیر

Tariq Raza
09-15-2009, 10:46 AM
JazakAllah Khair

Ehtishaam
10-17-2009, 08:27 AM
ماشاءاللہ بہت خوب

imranattari
02-19-2011, 11:31 AM
بہت عمدہ ماشاء اللہ

jahangir
10-02-2011, 08:58 PM
و علیکم اسلام جزاک اللہ