PDA

View Full Version : سبزگنبدکےسائےمیںگھرچاہئیے



Attari1980
11-05-2009, 07:56 PM
سبزگنبدکےسائےمیںگھرچاہئیے

مجھکودنیاکیدولتنہزرچاہئیے
شاہکوثرکیمیٹھینظرچاہئیے

ہاتھاٹھتےہیبرآئےہرمدعا
وہدعاؤںمیںمولااثرچاہئیے

عاشقاننبیکےہےدلکیصدا
سبزگنبدکےسائےمیںگھرچاہئیے

ذوقبڑھتارہےاشکبہتےرہیں
مضطربقلباورچشمترچاہئیے

راتدنعشقمیںتیرےتڑپاکروں
یانبیایساسوزجگرچاہئیے

یاخداجسمسےجانجبہوجدا
جلوہیارپیشنظرچاہئیے

بسمدینےمیںدوگززمیںدیجئے
اورکچھنہشہبحروبرچاہئیے(صلیاللہعلیہوآلہوسلم)

ہمغریبوںکوروضےپہبلوائیے
راہطیبہکازادسفرچاہئیے

اپنےعطارپرہوکرمباربار
اذنطیبہکاباردگرچاہئیے