Attari1980
12-21-2009, 10:17 AM
یاد شہہ بطحا http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif میں جو اشک بہاتے ہیں

گھر بیٹھ کے طیبہ کا وہ لطف اٹھاتے ہیں
جو یاد مدینہ کو سینوں میں بساتے ہیں
جینے کا مزہ ایسے عشاق ہی پاتے ہیں
کس پیار سے امت کے وہ ناز اٹھاتے ہیں
عصیاں کی سیاہی کو اشکوں سے مٹاتے ہیں
وہ اپنے غلاموں کو دوزخ سے بچاتے ہیں
اللہ کی رحمت سے جنت میں بساتے ہیں
سرکار http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif کھلاتے ہیں، سرکار http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif پلاتے ہیں
سلطان و گدا سب کو سرکار http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif نبھاتے ہیں
روتے ہیں تڑپتے ہیں یہ آپ http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif کے دیوانے
سرکار http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif مدینے کو پھر قافلے جاتے ہیں
بپھری ہوئی موجوں میں جب ان http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif کو پکارا ہے
طوفان سے کشتی کو وہ http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif پار لگاتے ہیں
جتنے بھی ہیں دیوانے ان سب کو بلا لیجئے
ارمان غریبوں کو طیبہ کے رلاتے ہیں
یہ آپ http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif کی مرضی ہے جن پر بھی کرم کر دیں
جنت کی سند دینے روضے پہ بلاتے ہیں
وہ حشر کے میداں میں دامن میں چھپائیں گے
ہم سب کے یہاں پر بھی جو عیب چھپاتے ہیں
غم مجھ کو مدینے کا سرکار http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif عطا کر دو !
آزار زمانے کے بیکار رلاتے ہیں
قربان ! سر محشر ہم پیاس کے ماروں کو
بھر بھر کے وہ کوثر کے کیا جام پلاتے ہیں !
عرصہ ہوا اے آقا ! طیبہ سے جدائی کو
عطار کو کب جاناں ! پھر در پہ بلاتے ہیں