Attari1980
12-21-2009, 10:37 AM
اللہ (عزوجل) کی رحمت سے پھر عزم مدینہ ہے
اللہ کی رحمت سے بھر عزم مدینہ ہے
پھر عزم مدینہ ہے تیار سفینہ ہے
چند اشک ندامت کے ہے زاد سفر میرا
پلے میں عبادت کا کوئی نہ خزینہ ہے
گو راہ مدینہ پر میں چل تو پڑا ہوں میں
افسوس سلیقہ ہے نہ کوئی قرینہ ہے
صدقے میں نبی http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif کے تو بخش اس کو بھی یارب
مجرم ہے جو عاصی ہے بدکار و کمینہ ہے
اے نور خدا نظر کرم کر دو پئے مرشد
سرکار مرے دل کا بے نور نگینہ ہے
تو سارے مریضوں کو اللہ شفا دیدے
اچھا ہے فقط وہ جو بیمار مدینہ ہے
تم “دعوت اسلامی“ کو جانتے ہو کیا ہے
فیضان مدینہ ہے فیضان مدینہ ہے
سرکار http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif کی سنت کی تبلیغ کئے جاؤ
جام آپ کے ہاتھوں سے گر حشر میں پینا ہے
ہر دم مرے ہونٹوں پر بس ذکر مدینہ ہو
یہ میری تمنا ہے اے سلطان مدینہ ہے
عشاق تڑپتے ہیں یاد شہہ http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif بطحہ میں
آ جاتا ہے جہاں میں جب بھی حج کا مہینہ ہے
خوش بخت مدینے کا دیوانہ ہے کہ اس کے
دل میں بھی مدینہ ہے سینے میں مدینہ ہے
غم میٹھے مدینے کا اے کاش کہ مل جائے
ارمان یہی دل میں اے شاہ مدینہ ہے
آقا http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif مجھے دیدے تو روتی ہوئی آنکھیں اور
غم میں تیرے جو آقا http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif جلتا ہوا سینہ ہے
افسوس مرض بڑھتا جاتا ہے گناہوں کا
ہو نظر شفا عرض یہ سرکار مدینہ http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif ہے
دنیا کی تو کیا بلکہ فردوس کی خوشبو سے
بڑھکر کے بھی خوشبودار آقا کا پسینہ ہے
روتا ہوا پہنچا تھا روتا ہوا لوٹا تھا
ہیں وصل کی دو گھڑیاں پھر ہجر مدینہ ہے
دولت کی فراوانی ہے مانگنا نادانی
کہ اصل میں دولت تو الفت کا خزینہ ہے
گلزار و گلستاں سب ویراں ہیں نگاہوں میں
عاشق کی نظر میں تو صحرائے مدینہ ہے
عطار کو گر تو بھی ٹھکرا دے کہاں جائے
تیرا ہے یہ تیرا ہے گو لاکھ کمینہ ہے