Attari1980
12-21-2009, 11:43 AM
یانبی بس مدینے کا غم چاہئیے
یانبی بس مدینے کا غم چاہئیے
اور کچھ نہ خدا کی قسم چاہئیے
میرا سینہ مدینہ بنا دیجئے
چاک قلب و جگر چشم نم چاہئیے
بس مدینے کی یادوں میں کھویا رہوں
فکر ایسی شہ محترم چاہئیے
بس ترے http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif غم میں وقت روتا رہوں
ایسا غم تاجدار حرم چاہئیے
تاج شاہی نہ دو بادشاہی نہ دو
بس تمہاری نگاہ کرم چاہئیے
میرے جینے کا سامان ہے بس یہی
تیرا لطف و کرم دم بدم چاہئیے
آتش شوق ہر دم بھڑکتی رہے
مجھ کو غم یانبی http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif تیرا غم چاہئیے
جاں بلب کے سرہانے چلے آئیے
جام دیدار شاہ حرم چاہئیے
تیرے قدموں میں موت تیرے قدموں میں موت
اے شہنشاہ عرب و عجم http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif چاہئیے
دیدو آقا http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif بقیع مبارک مجھے
اور کچھ نہ شہ محترم چاہئیے
مغفرت کی تمہارے کرم سے مجھے
ان سند یا شفیع امم http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif چاہئیے
سارے دیوانے آقا مدینے چلیں
اذن طیبہ کا شاہ امم http://faizeraza.net/forum/images/smilies/pbuh.gif چاہئیے
تیرا سرکار ہوں گرچہ بدکار ہوں
تیری رحمت مجھے ہر قدم چاہئیے
چھوڑیں عادات بد بھائیو ! موت کا
کچھ خیال آپ کو کم از کم چاہئیے
جو بھی عطار کا پڑھ لے آقا کلام
وہ تڑپ اٹھے ایسا قلم چاہئیے
گر وہ فرمائیں عطار کیا چاہئیے
میں کہوں گا مدینے کا غم چاہئیے