PDA

View Full Version : کر رہے ہیں ملائک غلامی تیری



Attari1980
01-25-2010, 09:34 AM
کر رہے ہیں ملائک غلامی تیری
بھر رہے انبیاءہیں سلامی تیری
عرش اعظم پہ بھی ہیں تیرے تذکرے
لامکاں پر تری ہورہی بات ہے

جس نے ایماں سے دیکھا صحابی بنا
جس نے تنقیص کی وہ وہابی بنا
ذات تیر ہے معیار اسلام کا
تیری اولاد کا نام سادات ہے

یہ ہی توحید ہے یہ ہی ایمان ہے
تیری بات خالق کا فرمان ہے
یہ ہی اعلان صائم ہے قرآن کا
تیری الفت ہی جانِ عبادات ہے

Faisal Qadri
01-29-2010, 08:25 AM
:sub