PDA

View Full Version : سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ م&#



iqbalkuwait
03-18-2010, 10:07 PM
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1338 حدیث مرفوع مکررات 9
مسدد، یحیی، عبیداللہ ، حبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سات آدمی ہیں کہ اللہ تعالی ان کو اپنے سایہ میں لے گا، جب اس کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا۔ امام عادل، جوان جس کی نشونما اللہ ہی کی عبادت ہی میں ہوئی ہو، وہ مرد جس کا دل مسجد سے لگا ہو۔ وہ دو مرد جنہوں نے اللہ ہی کے لئے ایک دوسرے سے محبت کی ہو، اور اس پر قائم رہے ہوں۔ اور اسی کے لئے جدا ہوئے ہوں۔ وہ مرد جس کو منصب والی اور حسین عورت نے (برائی کے لئے) بلایا اور اس مرد نے کہا کہ میں اللہ تعالی سے ڈرتا ہوں۔ وہ شخص جس نے صدقہ کیا اور اس کو اس طرح چھپایا کہ اس کا بایاں ہاتھ نہ جانتا ہو کہ دایاں ہاتھ کیا دے رہا ہے۔ اور وہ مرد جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔
http://royaltelecome.hotels.officelive.com/images/5%20color%20ex.gif

iqbalkuwait
03-29-2010, 09:32 PM
http://royaltelecome.hotels.officelive.com/images/Hadees%20Mubarak%20B-1777.jpg