PDA

View Full Version : Ulama e Deoband ki Peshkash ka Khair Makdam by Dr. Mufti Ashraf Asif Jalali Sahab



Administrator
02-01-2011, 03:08 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
6 جون 2010ء کے روزنامہ پاکستان میں مولانا عبدالروف فاروقی صاحب دیوبندی کا ایک مضمون علمائے دیوبند پراعتراضات یا الزامات کے عنوان سے شائع ہوا جس میں انہوں نے علماء اہلسنت سے یہ خواہش ظاہر کی کہ ایک فیصلہ کن مناظرہ ہونا چاہئے دیوبندی بریلوی اختلاف ختم کرنے کےلئے جس کے جواب میں 16 جون 2010ء کے روزنامہ پاکستان میں حضرت علامہ مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب نے ان کی پیشکش کو سراہا اور پوری دیوبندی امت کو چیلنج کرتے ہوئے اہلسنت کی طرف سے مناظرے کیلئے اپنا نام پیش اور ساتھ ہی ساتھ فاروقی صاحب کے بے شمار جھوٹ جو انہوں نے اپنے مضمون میں بولے تھے ان کا پردہ چاک کیا۔۔۔ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کے ساتھ ساتھ میں پہلے فاروقی صاحب کا مضمون بھی پیش کر رہا ہوں تاکہ قارئین کو بات سمجھنے میں آسانی ہو جائے۔۔۔ جزاک اللہ خیرا

6 جون 2010ء کے روزنامہ پاکستان میں مولانا عبدالروف فاروقی صاحب دیوبندی کا شائع ہونے والا مضمون

http://i32.tinypic.com/244oe2e.jpg
http://i25.tinypic.com/2vtxixc.jpg

16 جون 2010ء کے روزنامہ پاکستان میں حضرت علامہ مولانا مفتی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کا شائع ہونے والا مضمون

http://i32.tinypic.com/244oe2e.jpg
http://i32.tinypic.com/xli1yb.jpg

آج ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کے مضمون کو شائع ہوئے بہت عرصہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک دیوبندی امت کی طرف سے کوئی جواب یا کوئی پیغام موصول نہیں ہوا

Ahsan0345
02-08-2011, 01:53 PM
:ja

Hassan Raza
04-10-2011, 10:26 AM
nice post thanks for sharing

Sunni23
04-30-2011, 08:04 PM
:ma