PDA

View Full Version : Ala Imam Ahmad Raza Barelvi aur Ashraf Ali Thanvi ka Madrassa Deoband mein parne ki Haqeeqat



Administrator
05-11-2011, 08:27 PM
کیا امام احمد رضا بریلوی اور اشرف علی تھانوی مدرسہ دیوبند سے پڑھے ہیں ؟

جواب : اعلی حضرت کی پیدائش 1272 ھ میں*ہوئی اور فارغ التحصیل ہوکر 1286 ھ میں مسند افتاء پر رونق افروز ہوگئے یعنی چودہ سال کی عمر میں فتوے دینے شروع کردیے -
اور تھانوی 1280 ھ میں پیدا ہوئے دیوبند میں داخلہ 1295 ھ میں لیا اور 20 سال بعد فارغ ہوئے اس وقت تک اعلی حضرت 100 کتابیں لکھ چکے تھے اعلی حضرت فراغت علم کے بعد مفتی بن گئے جبکہ تھانوی کے کھیلنے کودنے کے دن تھے ۔ جھوٹ بولنے سے شرم کرو ۔