PDA

View Full Version : Barish kon Barsata hey??



_KHADIM-e-AHLESUNNAT_
05-31-2011, 08:01 AM
http://i55.tinypic.com/345lvgn.jpg

Ayat - Tarjumah - Tafseer



http://www.dawateislami.net/Data/Quran/Data/Aayats/Images/ara/30/48.gif



اللّٰہ ہے کہ بھیجتا ہے ہوائیں کہ ابھارتی ہیں بادل پھر اسے پھیلادیتا ہے آسمان میں جیسا چاہے (ف۱۰۵) اور اسے پارہ پارہ کرتا ہے (ف۱۰۶) تو تو دیکھے کہ اس کے بیچ میںسے مینھ نکل رہا ہے پھر جب اسے پہنچاتا ہے (ف۱۰۷) اپنے بندوں میں جس کی طرف چاہے جبھی وہ خوشیاں مناتے ہیں




(ف105 )

قلیل یا کثیر ۔


(ف106 )

یعنی کبھی تو اللہ تعالٰی ابرِ محیط بھیج دیتا ہے جس سے آسمان گھرا معلوم ہوتا ہے اور کبھی متفرق ٹکڑے علٰیحدہ علٰیحدہ ۔


(ف107 )

یعنی مینہ کو ۔

Attari1980
07-05-2011, 10:30 AM
:ja

imranattari
07-05-2011, 11:39 AM
.