PDA

View Full Version : Bachpan - Jawani - Burhapa



_KHADIM-e-AHLESUNNAT_
05-31-2011, 09:05 AM
http://i55.tinypic.com/345lvgn.jpg


Ayat - Tarjumah - Tafseer


http://www.dawateislami.net/Data/Quran/Data/Aayats/Images/ara/30/54.gif



اللّٰہ ہے جس نے تمہیں ابتدا میں کمزور بنایا (ف۱۱۶) پھر تمہیں ناتوانی سے طاقت بخشی (ف۱۱۷) پھر قوّت کے بعد (ف۱۱۸) کمزوری اور بڑھاپا دیا بناتا ہے جو چاہے (ف۱۱۹) اور وہی علم و قدرت والا ہے


(ف116 )

اس میں انسان کے احوال کی طرف اشارہ ہے کہ پہلے وہ ماں کے پیٹ میں جنین تھا پھر بچّہ ہو کر پیدا ہوا ، شیر خوار رہا یہ احوال نہایت ضعف کے ہیں ۔


(ف117 )

یعنی بچپن کے ضعف کے بعد جوانی کی قوّت عطا فرمائی ۔


(ف118 )

یعنی جوانی کی قوّت کے بعد ۔


(ف119 )

ضعف اور قوّت اور جوانی اور بڑھاپا یہ سب اللہ کے پیدا کئے سے ہیں ۔

Attari1980
07-05-2011, 11:30 AM
:ja

imranattari
07-05-2011, 12:40 PM
.