PDA

View Full Version : Allah ki Rehmat



_KHADIM-e-AHLESUNNAT_
05-31-2011, 06:26 PM
http://i55.tinypic.com/345lvgn.jpg


Ayat - Tarjumah - Tafseer




http://www.dawateislami.net/Data/Quran/Data/Aayats/Images/ara/40/64.gif


اللّٰہ ہے جس نے تمہارے لئے زمین ٹھہراؤ بنائی (ف۱۳۲) اور آسمان چھت (ف۱۳۳) اور تمہاری تصویر کی تو تمہاری صورتیں اچھی بنائیں (ف۱۳۴) اور تمہیں ستھری چیزیں (ف۱۳۵) روزی دیں یہ ہے اللّٰہ تمہارا رب تو بڑی برکت والا ہے اللّٰہ رب سارے جہان کا


(ف132 )

کہ وہ تمہاری قرار گاہ ہو زندگی میں بھی اور بعدِ موت بھی ۔


(ف133 )

کہ اس کو مثل قبّہ کے بلند فرمایا ۔


(ف134 )

کہ تمہیں راست قامت ، پاکیزہ رو ، متناسب الاعضاء کیا ، بہائم کی طرح نہ بنایا کہ اوندھے چلتے ۔


(ف135 )

نفیس مآ کل و مشارب ۔

Attari1980
07-05-2011, 10:30 AM
:ja

imranattari
07-05-2011, 11:41 AM
.