PDA

View Full Version : New Munazra-Sunni Hanafi Barelvi vs Wahabi/Deobandi-گستاخ کون Gustakh Kon?



Hassan Raza
12-25-2011, 07:39 AM
الحمدوللہ عزوجل ! مورخہ 2011-11-5، 8 ذوالحج 1432ھ کو اہل سنت کے معتبر ادارہ اویس رضا اسلامک لائیبریری اینڈ ریسرچ سینٹر
میں اہل سنت و الجماعت اور علماء دیوبند کے دریمان اصل موضوع اختلاف یعنی دیوبند کی کفریہ عبارات کے موضوع پر مباحثہ ہوا جس میں ہمارے محترم سنی مناظر جناب ''ظفر رضوی'' اور محترم صدر مناظر جناب ''محمد علی حنفی'' صاحب نے الحمدللہ دیوبندیوں کے اعتراضات کے پر خچے اڑادیئے۔
جب ہمارے محترم سنی مناظر نے ''المہند'' کے سوالات مرتب کرنے والے علماء حرمین کے اسماء گرامی پوچھے تو دیوبندیوں نے آخر تک اس کا جواب نہیں دیا۔
نیز جب اہلسنت کی طرف سے کہا گیا کہ ''المہند'' میں دیوبندی عقائد کے بارے میں تصدیقات لی گئی ہیں تو دیوبندی مناظر علی معاویہ اور دیوبندی صدر مناظر شریف آرائیں نے اس کا بھی سرے سے جواب نہیں دیا۔ الحمدوللہ


<iframe width="420" height="315" src="http://www.youtube.com/embed/9dDV7VcdC8w" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>

<iframe width="420" height="315" src="http://www.youtube.com/embed/7yJzq3tGvIQ" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>

<iframe width="420" height="315" src="http://www.youtube.com/embed/9iirrnoc_wo" frameborder="0" allowfullscreen></iframe>