PDA

View Full Version : جنت جانے کا شارٹ کٹ را ستہ



Qadri student
02-12-2012, 09:43 PM
:bis
سونے سے پہلے ایک چهوٹے سے عمل سے آپ کیلئے جنت کا دروازه کهل جائے گا

ایک شخص مرنے کے بعد خود کو جنت میں دیکھتا ہے حیران ہو کر اپنے رب سے پوچھتا ہے یا الله ! مجھے نہیں یاد پڑتا کہ میں نے ایسا کوئی نیکی کا کام کیا ہوگا جس کی وجہ سے میں یہاں آگیا

الله پاک فرمائے گا واقعی تو نے کوئی ایسا بڑا کام نہیں کیا سواۓ اس کے کہ سونے سے پہلے تو سب کو معاف کر کے سویا کرتا تھا تجھے کیا لگتا ہے تو مجھ سے زیادہ بڑا سخی ہے جا میں نے بھی تجھے معاف کر دیا سبحان الله

Owais021
12-14-2012, 05:32 PM
Nice Sharing Thanks...