PDA

View Full Version : Urdu Language Packages for Windows 7 & XP



Administrator
12-16-2012, 11:25 AM
تو دوستواگر آپکی ونڈوز میں اردو زبان انسٹال نہیں ہے تو سب سے پہلے تو اس لنک سے ونڈوز ایکس پی لیے "اردو لینگویج پیک" ڈاونلوڈ اور انسٹال کر لیں۔


Urdu Language Interface pack 4 win xp (http://www.mediafire.com/file/r7wz9xgwdy1g63e/Urdu%20LIP%204%20win%20xp.exe) 14mb mediafire


اور اس لنک سے ونڈوز سیون کے لیے "اردو لینگو پیک" ڈاونلوڈ اور انسٹال کرلیں۔



Urdu Language Interface pack for 32bits windows seven (http://www.mediafire.com/file/cad9sdd842rcpch/Urdu%20LIP-32bit%20win%207.exe) 3mb
Urdu Language Interface pack for 64bits windows seven (http://www.mediafire.com/file/2td7dcao1kt92il/Urdu%20LIP-64bit%20win%207.exe) 5mb


اسکے بعد "جمیل نوری نستعلیق" فونٹ ڈاونلوڈ اور انسٹال کریں۔یہ پیکج ایکس پی اور سیون/وسٹا دونوں میں انسٹال ہو جائے گا۔



Jameel Noori Nastaleeq Font 4 windows (http://www.mediafire.com/file/p6iis5fws2x5n1s/Jameel%20Noori%20Nastaleeq%20Font%204%20Windows.ex e)18mb


اسکے بعد کی بورڈ لے آوٹ کے لیے "پاک سائن کی بورڈ" ڈاونلوڈ اور انسٹال کریں۔یہ پیکچ بھی ایکس پی اور سیون میں انسٹال ہوجاتا ہے۔ اکثر لوگ "فونیٹیک" کی بورڈ انسٹال کرتے ہیں اردو کے لیے, لیکن فونیٹک میں اردو فونٹ بریکینگ نظر آتا ہے۔جبکہ پاک سائن کی بورڈ میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔



Urdu Pak sign keyboard (http://www.mediafire.com/file/4hqjt3ji6lj8y11/Urdu%20Pak%20sign%20keyboard%204%20windows.exe) 750kb


لیجیےدوستو، اردو زبان،جمیل نوری نستعلیق فونٹ اور کی بورڈ تو انسٹال ہو گیا۔ انسٹال ہوتے ہی لینگویج کی بار ٹاسک بار میں آجائے گی۔ اگر نہ آئے تو کنٹرول پینل سے "کلوک، لینگویج اینڈ ریجن" پہ کلک کریں اور اس میں "چینگ کی بورڈ" میں کلک کریں۔
جنرل کی ٹیب میں لینگویجز نظر آرہی ہونگے۔ اگر ٹاسک بار میں لینگویج بار نہیں آئی تو جنرل کی ٹیب میں بھی"انگلش یونائیڈڈ سٹیٹ" کے سوا کوئی لینگویج نہیں ہوگی۔انگلش پہ کلک کریں اور ساتھ میں دیا ہوا "ایڈ" بٹن پریس کریں۔

http://i49.tinypic.com/16iha8.jpg


جس سے لینگیوجزکی لسٹ بکس آجائے گا۔ اس میں "یو" بٹن پریس کرتے رہیں جب تک کہ "اردو،اسلامک ریپبلک آف پاکستان" نہ آجائے۔ اب اس کے پلس پے کلک کرکے اسکو ایکسٹینڈ کریں۔کیونکہ ہم نے اردو لینگویج پیک اور پاک سائن کی بورڈ انسٹال کر لیے تھے۔ اس لیے وہ نظر آرہے ہونگے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ صرف پاک سائن کی بورڈ کے چیک بکس کو چیک لگانا ہے۔ اور اوکے کر دیں، جس سے لینگیوج کے ونڈو میں جنرل کی ٹیب میں اردو لینگیوج اور پاک سائن کی بورڈ دونوں آجائیں گے۔



http://i46.tinypic.com/34ozcqc.jpg


اب جنرل کے ساتھ والی ٹیب "لینگویج بار" پہ کلک کریں اور اس طرح سیٹنگ کر دیں جس سے لینگویج بار صرف ٹاسک بار میں بنے گی۔ نہ کہ علیحدہ۔

http://i49.tinypic.com/5dl2k9.jpg

اردو پوسٹنگ کرنے کا مزید آسان طریقہ یہ ہے کہ اس فورم کے اپنے "یوسر سی پی" میں "ایڈٹ آپشن" میں جائیں اور اس طرح اپنی لینگویج ٹیکسٹ کی سیٹنگ سیٹ کر دیں۔

http://i46.tinypic.com/2m2w7cy.jpg




پھر جب بھی پوسٹنگ کرنے لگیں تو جسٹ
ctrl+shift
پریس کریں جس سے ونڈوز کی لینگویج انگلش سے اردو ہو جائے گی۔ اور آپ لکھنا شروع کر دیں۔
اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔