PDA

View Full Version : رمضان المبارک کے شروع ہونے کی فضیلت



Tariq Raza
06-06-2015, 07:21 PM
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب رمضان شروع ہوتا ہے تو آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ (اور ایک روایت میں ہے کہ) جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطان (زنجیروں میں) جکڑ دیئے جاتے ہیں۔

الحديث رقم 34 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : بدء الخلق، باب : صفة إبليس وجنوده، 3 / 1194، الرقم : 3103، ومسلم في الصحيح، کتاب : الصيام، باب : فضل شهر رمضان، 2 / 758، الرقم : 1079، والنسائي في السنن، کتاب : الصيام، باب : ذکر الاختلاف علي الزهري فيه، 4 / 126، 128، الرقم : 2097، 2101، وأحمد بن حنبل في المسند، 2 / 281، الرقم : 7768.