PDA

View Full Version : روزہ کے برابر کوئی عمل نہیں



Tariq Raza
06-06-2015, 06:23 PM
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! مجھے کوئی (ایسا) عمل بتائیں (جس سے میں جنت میں داخل ہو جاؤں) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : روزہ رکھو، اس کے برابر کوئی عمل نہیں ہے۔ میں نے (پھر) عرض کیا : یا رسول اللہ! مجھے کوئی (اور) عمل (بھی) بتائیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : روزہ رکھو اس کے برابر کوئی عمل نہیں ہے۔

الحديث رقم 37 : أخرجه النسائي في السنن، کتاب : الصيام، باب : في فضل الصائم، 4 / 165، الرقم : 2223، وفي السنن الکبري، 2 / 92، الرقم : 2533، وأحمد بن حنبل في المسند، 5 / 248. 249، الرقم : 22194 - 22195، وابن خزيمة في الصحيح، 3 / 194، الرقم : 1893، وابن حبان في الصحيح، 8 / 213، الرقم : 3426، والحاکم في المستدرک، 1 / 582، الرقم : 1533، والبيهقي في شعب الإيمان، 3 / 297، الرقم : 3587.