PDA

View Full Version : DVD Cutter 1.1 FREEWARE



Hassan Raza
08-20-2008, 12:36 AM
اسلامُ علیکُم
کیا حال ہے دوستو ؟ اُمید ہے ٹھیک ہی ہوں گے ۔ آج میں آپ کیلۓ ایک چھوٹا پر کارآمد سوفٹ ویئر لے کر آیا ہوں- یہ مُفت سوفٹ ویئر ہے۔
DVD Cutter 1.1 FREEWARE (2.91 MB)
جیسا کہ نام سے ظاہر یہ ڈی وی ڈی ویڈیو کو کٹ کرنے کیلۓ ہے۔ اِس کے استمعال کیلِۓ اوپن پر کلِک کریں اور اپنی ویڈیو لوڈ کر لیں اور پلے کر لیں جہاں سے کٹ کرنی ہے وہاں سیٹ سٹارٹ پر کلِک کریں اور جہاں تک کٹ کرنی ہے وہاں سیٹ اینڈ کر دیں اور پھر سیو سلیکشن پر کلِک کر کے جہاں سیو کرنی ہے سیو کر لیں۔
اپنی راۓ ضرور دیجۓ گا۔



Click Here For Download (http://www.mediafire.com/?0wny1hnjy35)

Mushtaq Attari
11-11-2008, 07:49 AM
Buhat achi sharing hai mujhe is ki zarorat thi thanks alot