| Notices |
![]() |
Views: 2838 - Replies: 63
| LinkBack | Thread Tools | ![]() |
Search this Thread | ![]() |
Display Modes | ![]() |
|
|
#1 (permalink) |
|
Status: Super Moderator
Join Date: Jul 2008
Location: Rawalpindi, Pakistan
Posts: 2,016
|
![]() آج سے ارشاد الاسلام کے دوستوں کی فرماءیش پر ایک اسلامک کوءز کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ امید ہے کہ آپ کو یہ سلسلہ بھی پسند آءے گا اور اس کہ ساتھ ساتھ انبیاء کرام کے حوالہ سے ایک سلسلہ شروع کررہے ہیں وہ بھی انشاء اللہ عزوجل آپ کے دل کو چھو لے گا۔ اس سلسلہ کا پہلا سوال میری طرف سے سوال: ہمارے پیارے آقا کا نام محمد کس نے رکھا تھا؟ |
|
|
|
|
|
#2 (permalink) |
|
Status: V.I.P Member
Join Date: Sep 2008
Posts: 266
|
![]() ![]() bahoot acha silsila shuro kia hai. Attari Bhai!![]() Answer: Hazrat Muhammad ka Naam Mubarak "Muhammad "aap![]() ke dada Hazrat Abdul Mutleb nain rakha.
__________________
وہی والی وہی آقا وہی وارث وہی مولٰی میں ان کے صدقے جاؤں اور میرا کون والی ہے |
|
|
|
|
|
#3 (permalink) | |
|
Status: Super Moderator
Join Date: Jul 2008
Location: Rawalpindi, Pakistan
Posts: 2,016
|
Quote:
سوءیٹ مدینہ اور ارشاد الاسلام کے دوسرے ممبرز سے گذارش ہے کہ سوال کا جواب دی کر اگر اگلا سوال بھی پوچھ لیا کرے تو ایک سلسلہ جڑا رہے گا۔ چلے اگلا سوال میں ہی پوچھتا ہوں۔ سوال: پیارے آقا کا نام مبارک احمد کس نے رکھا؟ |
|
|
|
|
|
|
#4 (permalink) | |
|
Status: V.I.P Member
Join Date: Sep 2008
Posts: 266
|
Quote:
Answer:Piyaray Aaqa ka naam Mubarak "AHMAD" aap ki Walida Majida Hazrat Amina nain rakha.Question:Piyaray Aaqa ki paidaish se kitnay din pehlay "Ashab e feel"ka waqiya huwa?
__________________
وہی والی وہی آقا وہی وارث وہی مولٰی میں ان کے صدقے جاؤں اور میرا کون والی ہے |
|
|
|
|
|
|
#5 (permalink) | |
|
Status: Super Moderator
Join Date: Jul 2008
Location: Rawalpindi, Pakistan
Posts: 2,016
|
Quote:
جواب: پیارے آقا کی پیداءش سے صرف پچپن 55 دن پہلے یمن کا بادشاہ “ ابرہہ “ ہاتھیوں کی فوج لے کر کعبہ ڈھانے کے لئے مکہ پر حملہ آور ہوا تھا۔سوال: عیسوی سال کے اعتبار سے پیارے آقا کی پیداءش کس تاریخ مہنے اور سال میں ہوءی؟ |
|
|
|
|
|
|
#6 (permalink) | |
|
Status: V.I.P Member
Join Date: Sep 2008
Posts: 266
|
Quote:
ki wiladat Ba Sa,adat "12Rabi_ul_Awwal.....April20,571 EEswi" ko hui. Question:Piyay AAQA ki wiladat ki khushkhabri Abu Lahab ko jis laondi nain di uss ka naam kiya tha?
__________________
وہی والی وہی آقا وہی وارث وہی مولٰی میں ان کے صدقے جاؤں اور میرا کون والی ہے |
|
|
|
|
|
|
#7 (permalink) | |
|
Status: Super Moderator
Join Date: Jul 2008
Location: Rawalpindi, Pakistan
Posts: 2,016
|
Quote:
جواب: آقا کی ولادت کی خوشی میں ابولہب نے جس لونڈی کو آزاد کیا تھا اُس کا نام"ثوبیہ" تھا۔ حضرت عبداللہ ابن عباس نے ابولہب کی موت کے بعد اسے خواب میں دیکھا تو پوچھا اللہ عزوجل نے تمہارے ساتھ کیا معاملہ کیا۔ تو اس نے کہا کہ سخت تکلیف میںہوں لیکن جس انگلی کا اشارہ کرکے میں نے ثوبیہ کو آزاد کیا تھا اُس کو منہ میں رکھتا ہوں تو پیاس میں کچھ کمی آجاتی ہے۔ سوال: ہمارے پیارے آقا کا شقِِ صدر(سینہ مبارک کو چاک کرنا) کتنی دفعہ ہوا؟ |
|
|
|
|
|
|
#8 (permalink) | |
|
Status: V.I.P Member
Join Date: Sep 2008
Posts: 266
|
Quote:
ka " Shaq Sadar " (Seena Mubarak cha,ak karna) "4" baar huwa. Question:Hamaray Piyaray AAQA ke Dada Hazrat Abdul Muteb![]() ka "Asli naam" kia tha?
__________________
وہی والی وہی آقا وہی وارث وہی مولٰی میں ان کے صدقے جاؤں اور میرا کون والی ہے |
|
|
|
|
|
|
#9 (permalink) |
|
Status: Senior Member
Join Date: Aug 2008
Posts: 165
|
آج تیسرا دن ہے کسی نے جواب نہیں دیا تو مہربانی فرما کر آپ خود جواب پوسٹ کر دیں اور اگلا سوال بھی پوچھ لیں۔
|
|
|
|
|
|
#10 (permalink) | |
|
Status: Super Moderator
Join Date: Jul 2008
Location: Rawalpindi, Pakistan
Posts: 2,016
|
Quote:
جواب: جہاں تک میری معلومات ہے ہمارے پیارے آقا ﷺ کے دادا عبدالمطلب کا اصل نام "شیبہ بن ھاشم" تھا۔ اگر میرا جواب درست ہے تو میں اگلا سوال پوچھتا ہوں۔ سوال: نبی کریم ﷺ نے جب حضرت خدیجہ سے نکاح کیا اس وقت آٓپ کی عمر مبارک کتنی تھی اور ام المومینین حضرت خدیجہ کی عمر مبارک کتنی تھی۔ |
|
|
|
|
![]() |
| sponsor links |
| Thread Tools | Search this Thread |
| Display Modes | |
|
|