Post a reply to the thread: اقوال زریں
Click here to log in
Is it an Islamic Forum or Sports Forum?
You may choose an icon for your message from this list
Will turn www.example.com into [URL]http://www.example.com[/URL].
جب انسان اپنی وقعت کھودے تو اسکے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ۔ ہاں .... خاموشی مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے۔
اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو ۔
اقوال زریں کچھ لوگ آپ سے اتنا حسد کرتے ہیں کہ دوران حسد وہ یہ تک بھول جاتے ہیں آپ انسان ہیں اور عزت دینے والی صرف رب کی ذات ہیں
اقوال زریں
Forum Rules