ایک دوست نے سوال کیا ہے:


لکھنے کے لیے بندے کے پاس کتنا علم ہونا چاہیے ؟


اس سلسلے میں عرض ہے :


لکھنے کے لیے بہت زیادہ علم کی ضرورت نہیں ، صرف لکھنے کا طریقہ آنا چاہیے ، اور جو لکھنا ہے...