Advanced Search
 
+ Reply to Thread
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 10 of 42
  1. #1

    Thumbs down Namaz me Rasool Allah (SAW) ka khayal aur Kufriya Deobandi/Wahabi Aqeeda Ismaeel Dehlvi ka Kufr

    محترم قارئین ۔۔۔
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
    دیوبندی وہابی حضرات کا لوگوں کو اپنے باطل مذہب میں لانے کیلئے اور اپنے کفریہ عقائد چھپانے کے لئے عوام الناس کو کے سامنے فروعی مسائل پیش کرتے ہیں کہ ہمارا تو اہلسنت کے ساتھ فاتحہ، نور و بشر، علم غیب، میلاد النبی اور گیارہویں وغیرہ کا اختلاف ہے ۔۔۔ یہ اختلافات اپنی جگہ لیکن یہ فروعی مسائل ہیں اہلسنت و جماعت کا وہابی دیوبندی مذہب کے ساتھ اصل اختلاف یہ ہے کہ وہابیوں دیوبندیوں کے عقائد کفریہ ہیں اور ان لوگوں نے اللہ عزوجل کی شان میں بھی بے شمار گستاخیاں کیں ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بھی بے شمار گستاخیاں کی ہیں اور ساتھ ہی ساتھ دیگر انبیاء کرام علیہم السلام ، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اولیاء اللہ کی شان میں بھی بے شمار گستاخیاں کی ہیں اور ہم اہلسنت کا ان لوگوں کے ساتھ یہی بنیادی اختلاف ہے کہ یہ لوگ اللہ کے بھی گستاخ ۔۔۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بھی گستاخ ۔۔۔ انبیاء ، صحابہ اور اولیاء کے بھی گستاخ ہیں ۔۔۔ ذیل میں ان لوگوں کے بے شمار کفریہ عقائد میں سے صرف ایک عقیدہ پیش کیا جا رہا ہے اصل سکین پیج کے ساتھ ۔۔۔ اور یہ کسی ایسے ویسے مولوی کی کتاب نہیں بلکہ وہابیہ دیوبندیہ کے امام الاول مولوی اسمٰعیل دہلوی کی بدنام زمانہ کتاب صراط مستقیم ۔۔۔ جس کتاب پر وہابی دیوبندی مذہب کا دارومدار ہے اور مولوی اسمٰعیل دہلوی غیر مقلد وہابیہ کا بھی امام ہے اور مقلد وہابیہ یعنی دیوبندیوں کا بھی امام ہے ۔۔۔

    اے مسلمان اپنے دل پر ہاتھ رکھ اور سن کہ شان رسالت میں کس قدر گستاخی کی جا رہی ہے اور جس مذہب یعنی وہابیہ دیوبندیہ کی بنیاد ہے ایسے کفریہ عقائد پر ہو وہ مذہب کیسے حق پر ہو سکتا ہے ۔۔۔ امام الوہابیہ دیوبندیہ مولوی اسمٰعیل دہلوی اس کتاب کے صفحہ نمبر 170-169 پر نماز میں آنے والے وسوسوں کا بیان کرتے ہوئے شان رسالت میں گستاخی کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ
    " زنا کے وسوسے سے اپنی بیوی کی مجامعت کا خیال بہتر ہے اور شیخ یا انہی جیسے بزرگوں کی طرف خواہ رسالت مآب ہی ہوں اپنی ہمت یعنی اپنے خیال کو لگا دینا اپنے بیل اور گدھے کی صورت میں مستغرق یعنی ڈوب جانے سے برا ہے " معاذ اللہ ثم معاذ اللہ


    Name:  xf4tg3.jpg
Views: 206
Size:  34.1 KB
    Name:  v7h8ja.jpg
Views: 236
Size:  117.5 KB
    Name:  2j0f5lj.jpg
Views: 208
Size:  117.7 KB

    اگر مجھے ان گستاخوں کے اس کفریہ عقیدہ کے بارے میں لوگوں کو بتانا مقصود نہ ہوتا تو میں اس عبارت کو لکھنا تو دور پڑھنا بھی گوارہ نہ کرتا ۔۔۔ اے مسلمان آ میں اب تجھ سے پوچھتا ہوں کیا نماز میں تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال نہیں آتا ۔۔۔ جب تو ہر نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں سلام اور درود عرض کرتا ہے تو کیا تیرا خیال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہیں جاتا ۔۔۔ ارے نماز کا طریقہ ہی ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا اور وہ نماز نماز ہی کیسی جس میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خیال نہ آئے ۔۔۔ آئیے آپ کو صحابہ کرام علیہم الرضوان کی نماز کے بارے میں دکھائیں کہ وہ تو نماز میں بھی پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کیا کرتے تھے۔۔۔

    حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے مرضِ وصال میں جب تین دن تک حجرۂ مبارک سے باہر تشریف نہ لائے تو وہ نگاہیں جو روزانہ دیدار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شرفِ دلنوازسے مشرف ہوا کرتی تھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک جھلک دیکھنے کو ترس گئیں۔ جان نثاران مصطفیٰ سراپا انتظار تھے کہ کب ہمیں محبوب کا دیدار نصیب ہوتا ہے۔ بالآخر وہ مبارک و مسعود لمحہ ایک دن حالتِ نماز میں انہیں نصیب ہوگیا۔

    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایامِ وصال میں جب نماز کی امامت کے فرائض سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے سپرد تھے، پیر کے روز تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنھم صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی اقتدا میں حسب معمول باجماعت نماز ادا کر رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قدرے افاقہ محسوس کیا۔ آگے روایت کے الفاظ ہیں :

    فکشف النبی صلي الله عليه وآله وسلم ستر الحجرة، ينظرإلينا و هو قائمٌ، کأن وجهه ورقة مصحف، ثم تبسم.

    بخاری، الصحيح، 1 : 240، کتاب الجماعة والامامة، رقم : 2648
    مسلم، الصحيح، 1 : 315، کتاب الصلوة، رقم : 3419
    ابن ماجه، السنن، 1 : 519، کتاب الجنائز، رقم : 41664
    احمد بن حنبل، 3 : 5163
    بيهقی، السنن الکبریٰ، 3 : 75، رقم : 64825
    ابن حبان، الصحيح، 15 : 296، رقم : 76875
    ابوعوانه، المسند، 1 : 446، رقم : 81650
    نسائی، السنن الکبریٰ، 4 : 2261 رقم : 97107
    عبدالرزاق، المصنف، 5 : 433، رقم
    حميدی، المسند، 2 : 501، رقم : 111188
    عبد بن حمید، المسند، 1 : 352، رقم : 121163
    ابويعلی، المسند، 6 : 250، رقم : 3548

    ’ââ ‚¬â„¢آپ نے اپنے حجرۂ مبارک کا پردہ اٹھا کر کھڑے کھڑے ہمیں دیکھنا شروع فرمایا۔ گویا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرۂ انور قرآن کا ورق ہو، پھر مسکرائے۔‘⠢‚¬Ëœ

    حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنی کیفیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :

    فهممنا أن نفتتن من الفرح برؤية النبی صلي الله عليه وآله وسلم، فنکص أبوبکر علی عقبيه ليصل الصف، وظن أن النبی صلي الله عليه وآله وسلم خارج إلی الصلوٰة.

    بخاری، الصحيح، 1 : 240، کتاب الجماعة والامامة، رقم : 2468
    بيهقی، السنن الکبریٰ، 3 : 75، رقم : 34825
    عبدالرزاق، المصنف، 5 : 4433
    احمد بن حنبل، المسند، 3 : 5194
    عبد بن حمید، المسند، 1 : 302، رقم : 1163

    ’ââ ‚¬â„¢حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار کی خوشی میں قریب تھا کہ ہم لوگ نماز چھوڑ بیٹھتے۔ پھر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنی ایڑیوں پر پیچھے پلٹے تاکہ صف میں شامل ہوجائیں اور انہوں نے یہ سمجھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لیے باہر تشریف لانے والے ہیں۔‘ââ €šÂ¬Ã‹Å“

    ان پر کیف لمحات کی منظر کشی روایت میں یوں کی گئی ہے :

    فلما وضح وجه النبی صلي الله عليه وآله وسلم ما نظرنا منظرا کان أعجب إلينا من وجه النبی صلي الله عليه وآله وسلم حين وضح لنا.

    بخاری، الصحيح، 1 : 241، کتاب الجماعة والامامة، رقم : 2649
    مسلم، الصحيح، 1 : 315، کتاب الصلاة، رقم : 3419
    ابن خزيمه، الصحيح، 2 : 372، رقم : 41488
    ابوعوانه، المسند، 1 : 446، رقم : 51652
    بيهقی، سنن الکبریٰ، 3 : 74، رقم : 64824
    احمد بن حنبل، المسند، 3 : 7211
    ابو يعلی، المسند، 7 : 25، رقم : 2439

    ’ââ ‚¬â„¢جب (پردہ ہٹا اور) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرۂ انور سامنے آیا تو یہ اتنا حسین اور دلکش منظر تھا کہ ہم نے پہلے کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا تھا۔‘ââ €šÂ¬Ã‹Å“

    مسلم شریف میں فھممنا ان نفتتن کی جگہ یہ الفاظ منقول ہیں :

    فبهتنا و نحن فی الصلوة، من فرح بخروج النبی صلي الله عليه وآله وسلم.

    مسلم، الصحيح، 1 : 315، کتاب الصلوة، رقم : 419

    ’ââ ‚¬â„¢ہم دورانِ نماز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے باہر تشریف لانے کی خوشی میں حیرت زدہ ہو گئے (یعنی نماز کی طرف توجہ نہ رہی)۔‘ââ ‚¬Ëœ

    علامہ اقبال نے حالتِ نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشقِ زار حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے حوالے سے دیدارِ محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منظر کی کیا خوبصورت لفظی تصویر کشی کی ہے :

    ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری
    کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری

    کم و بیش یہی حالت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہر صحابی رضی اللہ عنہ کی تھی۔ شارحینِ حدیث نے فھممنا ان نفتتن من الفرح برؤیۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معنی اپنے اپنے ذوق کے مطابق کیا ہے۔

    1۔ امام قسطلانی رحمۃ اﷲ علیہ لکھتے ہیں :

    فهممنا أی قصدنا أن نفتتن بأن نخرج من الصلوة.

    قسطلانی، ارشاد الساری، 2 : 44

    ’ââ ‚¬â„¢پس قریب تھا یعنی ہم نے ارادہ کر لیا کہ (دیدار کی خاطر) نماز چھوڑ دیں۔‘ââ €šÂ¬Ã‹Å“

    2۔ لامع الدراری میں ہے :

    و کانوا مترصدين إلی حجرته، فلما أحسوا برفع الستر التفتوا إليه بوجوههم.

    گنگوهي، لامع الدراری علی الجامع البخاری، 3 : 150

    ’ââ ‚¬â„¢تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی توجہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجرہ مبارک کی طرف مرکوز تھی، جب انہوں نے پردے کا سرکنا محسوس کیا تو تمام نے اپنے چہرے حجرۂ انور کی طرف کر لئے۔‘ââ €šÂ¬Ã‹Å“

    3۔ مولانا وحید الزماں حیدر آبادی ترجمہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں :

    فهممنا أن نفتتن من الفرح برؤية النبی صلي الله عليه وآله وسلم.

    وحيد الزمان، ترجمة البخاری، 1 : 349

    ’ââ ‚¬â„¢آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار سے ہم کو اتنی خوشی ہوئی کہ ہم خوشی کے مارے نماز توڑنے ہی کو تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پردہ نیچے ڈال دیا۔‘ââ €šÂ¬Ã‹Å“

    امام ترمذی رحمۃ اﷲ علیہ کی روایت کے یہ الفاظ ہیں :

    فکاد الناس ان يضطربوا فأشار الناس ان اثبتوا.

    ترمذی، الشمائل المحمديه، 1 : 327، رقم : 386

    ’ââ ‚¬â„¢قریب تھا کہ لوگوں میں اضطراب پیدا ہو جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اشارہ فرمایا کہ اپنی اپنی جگہ کھڑے رہو۔‘ââ €šÂ¬Ã‹Å“

    شیخ ابراہیم بیجوری رحمۃ اﷲ علیہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے اضطراب کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں :

    فقرب الناس أن يتحرکوا من کمال فرحهم لظنهم شفاءه صلی الله عليه وآله وسلم حتی أرادوا أن يقطعوا الصلوة لإعتقادهم خروجه صلی الله عليه وآله وسلم ليصلی بهم، و أرادوا أن يخلوا له الطريق إلی المحراب و هاج بعضهم فی بعض من شدة الفرح.

    بيجوری، المواهب اللدنيه علی الشمائل المحمديه : 194

    صحابہ کرام رضی اللہ عنھم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شفایاب ہونے کی خوشی کے خیال سے متحرک ہونے کے قریب تھے حتیٰ کہ انہوں نے نماز توڑنے کا ارادہ کر لیا اور سمجھے کہ شاید ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز پڑھانے کے لیے باہر تشریف لا رہے ہیں، لہٰذا انہوں نے محراب تک کا راستہ خالی کرنے کا ارادہ کیا جبکہ بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنھم خوشی کی وجہ سے کودنے لگے۔

    امام بخاری نے باب الالتفات فی الصلوۃ کے تحت اور دیگر محدثین کرام نے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی یہ والہانہ کیفیت حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ان الفاظ میں بیان کی ہے :

    و هَمَّ المسلمون أن يفتتنوا فی صلوٰتهم، فأشار إليهم : أتموا صلاتکم.

    بخاری، الصحيح، 1 : 262، کتاب صفة الصلاة، رقم : 2721
    ابن حبان، الصحيح، 14 : 587، رقم : 36620
    ابن خزيمه، الصحيح، 3 : 75، رقم : 41650
    ابن سعد، الطبقات الکبریٰ، 2 : 5217
    طبری، التاريخ، 2 : 231

    ’ââ ‚¬â„¢مسلمانوں نے نماز ترک کرنے کا ارادہ کر لیا تھا مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نماز کو پورا کرنے کا حکم دیا۔‘â↚¬Ëœ

    تو اے مسلمان بچ ان گستاخوں سے اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کا عقیدہ اپنا جو کہ الحمد اللہ آج اہلسنت وجماعت بریلوی مسلک کا عقیدہ ہے ۔۔۔


    Deobandion/Wahabion ky iss Kufriya Aqeedah ka Radd parne ky liye darj e zail book ka mutala farmain.

    روح نماز - دوران نماز نبی کی طرف متوجہ ہونا؟



  2. #2

    Default

    Jazakallah khera nice sharing

  3. #3
    Senior Member Saif's Avatar
    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    350

    Default

    thanks for sharing

  4. #4
    Senior Member
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    208

    Default


  5. #5
    Member Kaleem Raza's Avatar
    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Islamabad, Pakistan
    Posts
    92

    Default

    Thanks For Sharing

  6. #6

    Default

    JazakAllah khair for sharing

  7. #7
    Senior Member
    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    214

    Default

    جزاک اللہ خیر

  8. #8
    Senior Member
    Join Date
    Jul 2008
    Posts
    632

    Default

    JazakAllah Khair

  9. #9
    Junior Member
    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    12

    Default


  10. #10

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Online Quran Academy