Advanced Search
 
+ Reply to Thread
Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Super Moderator Attari1980's Avatar
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Rawalpindi, Pakistan
    Posts
    1,871

    Default تم ہو حسرت نکالنے والے

    تم ہو حسرت نکالنے والے

    تم ہو حسرت نکالنے والے
    نامرادوں کے پالنے والے

    میرے دشمن کو غم ہو بگڑی کا
    آپ ہیں جب سنبھالنے والے

    تم سے منہ مانگی آس ملتی ہے
    اور ہوتے ہیں ٹالنے والے

    اب جاں بخش سے جلا دل کو
    جان مردے میں ڈالنے والے

    دست اقدس بجھا دے پیاس میری
    میرے چشمے ابالنے والے

    ہیں ترے آستاں کے خاک نشیں
    تخت ہر خاک ڈالنے والے

    روز محشر بنا دے بات میری
    ڈھلی بگڑی سنبھالنے والے

    بھیک دے بھیک اپنے منگتا کو
    اے غریبوں کے پالنے والے

    ختم کردی ہے ان پہ موزونی
    واہ سانچے میں ڈھالنے والے

    ان کا بچپن بھی ہے جہاں پرور
    کہ وہ جب بھی تھے پالنے والے

    پار کر ناؤ ہم غریبوں کی
    ڈوبتوں کو نکالنے والے

    خاک طیبہ میں بے نشاں ہو جا
    ارے او نام اچھالنے والے

    کام کے ہوں کہ ہم نکمے ہوں
    وہ سبھی کے ہیں پالنے والے

    زنگ سے پاک صاف کر دل کو
    اندھے شیشے اجالنے والے

    خار غم کا
    حسن کو کھٹکا ہے
    دل سے کانٹا نکالنے والے
    [/PHP]



    Now in new Look. Kindly see and jion
    http://www.razaemuhammad.co.cc

  2. #2
    Senior Member imranattari's Avatar
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    202

    Default

    سبحان اللہ


Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •