Advanced Search
 
+ Reply to Thread
Results 1 to 3 of 3
  1. #1
    Super Moderator Attari1980's Avatar
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Rawalpindi, Pakistan
    Posts
    1,871

    Default Al-Wida Tajdar-e-Madina Lyrics

    الوداع تاجدارِ مدینہ

    آہ ! اب وقتِ رخصت ہے آیا
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    صدمہ ہجر کیسے سہوں گا
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    بے قراری بڑھی جا رہی ہے
    ہجر کی اب گھڑی آ رہی ہے
    دل ہوا جاتا ہے پارہ پارہ
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    کس طرح شوق سے میں چلا تھا
    دل کا غنچہ خوشی سے کھلا تھا
    آہ ! اب چھوٹتا ہے مدینہ
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    کوئے جاناں کی رنگیں فضاؤ !
    اے معطر معنبر ہواؤ !
    لو سلام آخری اب ہمارا
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    کاش قسمت میرا ساتھ دیتی
    موت بھی یاوری میری کرتی
    جان قدموں پہ قربان کرتا
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    سوزِ اُلفت سے جلتا رہوں میں
    عشق میں تیرے گلتا رہوں میں
    چاہے دیوانہ سمجھے زمانہ
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    میں جہاں بھی رہوں میں
    ہو نظر میں تیرے گھلتا رہوں میں
    التجا میری مقبول فرما
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    کچھ نہ حُسن عمل کر سکا ہوں
    نذر چند اشک میں کر رہا ہوں
    بس یہی ہے میرا کُل اثاثہ
    الوداع تاجدارِ مدینہ

    آنکھ سے اب ہوا خون جاری
    روح پر بھی ہوا رنج طاری
    جلد عطار کو پھر بلانا
    الوداع تاجدارِ مدینہ
    [/PHP]



    Now in new Look. Kindly see and jion
    http://www.razaemuhammad.co.cc

  2. #2

    Default



    Attari Bhai!
    :yaallah



    وہی والی وہی آقا وہی وارث وہی مولٰی
    میں ان کے صدقے جاؤں اور میرا کون والی ہے

  3. #3

    Default

    سبحان اللہ ماشاء اللہ

    فورم سے متعلقہ کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کی صورت میں ہمیں فیس بک پر ابھی رابطہ کریں

    facebook.com/islamicdatabase/




Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

taucheruhrdirekt.com