Quote Originally Posted by Administrator View Post

جناب اعلیٰ ۔۔۔ اگر ایک منٹ کیلئے آپ کی بات کو مد نظر رکھ لیا جائے اور اس کو ہی سہی مان کر ایک بندہ اپنی بیوی کو شادی کے ۳۰ سال بعد طلاق دے دیتا ہے بعد میں کسی بات پر وہ دونوں میاں بیوی راضی ہو جاتے ہیں تو کیا وہ اس بات کو حجت بنا کر ساتھ رہ سکتے ہیں کہ ہم دونوں میاں بیوی ۳۰ سال تک ساتھ رہے شادی شدہ رہے لیکن ایک منٹ کیلئے طلاق دے دی تو کیا ہوا تو کیا ان کی اس دلیل کو حجت مان لیا جائے گا ؟؟؟ بیشک نہیں تو پھر ایک ملاں بیشک اپنی ساری عمر دین کی خدمت کا ڈھونگ رچاتا رہا لیکن جب اس نے شانِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی کر دی تو سب کچھ ختم

​بہت عمدہ جواب ارشاد فرمایا آپ نے بھائی