Advanced Search
 
+ Reply to Thread
Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Super Moderator Attari1980's Avatar
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Rawalpindi, Pakistan
    Posts
    1,871

    Default چند سوالات(وہابیوں، دیونبدیوں، نجدیوں، ا

    چند سوال دیوبندیوں، وہابیوں، نجدیوں،اہلحدیثوں سے


    اہل سنت پر بدعتی کا الزام لگتاہے اور جب بولتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہربدعت گمراہی ہے۔ اب لفظ ـ’’ہر‘‘ میںدینی اور دنیاوی دونوں قسم کی بدعتیں آجاتی ہیں۔ پھر بھی اگر کوئی شخص بضد ہو کہ دینی کاموں میں کچھ ایسے کام بتائو جن کو لوگ دین کا کام سمجھ کرکرتے ہوں اور وہ حضور ﷺ کے زمانہ مبارک میںبھینہ ہوںتو ملاحظہ فرمائیں۔
    1۔ چھے کلمے: پہلا کلمہ طیب، دوسرا کلمہ شہادت، تیسرا کلمہ تمجید، چوتھا کلمہ توحید، پانچواں کلمہ استغفار، چھٹا کلمہ ردِ کُفر یہ تمام کلمے ، ان کے نام ان کی ترتیب بدعت، کہ حضور ﷺ کے ظاہری زمانہ مبارک سے ثابت نہیں۔ تمام دیوبندی وہابی پاک کی کسی صورت سے یا احادیث مبارکہ کسی کتاب سے مذکورہ چھ کلمے، ان کے نام اور ان کی ترتیب نہیں دکھا سکتے لیکن پھر بھی دین کا کام سمجھ کر اپنے بچوں کو یاد کرواتے ہیں۔
    2۔ ایمان کی صفتیں: ایمان مفصل، ایمان مجمل یہ دونوں صفات، ان کے نام اور ان کی ترتیب بدعت، لیکن پھر بھی دین کا کام سمجھ کر یاد کی جاتی ہیں۔
    3۔ قرآن پاک کی موجودہ کتابی صورت، اس کے تیس پارے بنانا، ان میں رکوع قائم کرنا، اس کے رموز واوقاف، اس پر اعراب لگانا اور آیات کے نمبر لکھنا ، سب بدعت۔
    4۔احادیث مبارکہ کو کتابی شکل میں جمع کرنا، حدیث کی اقسام بنانا کہ یہ صحیح ہے یہ حسن ہے یہ ضعیف ہے پھر ان کے احکام مقرر کرنا، سب بدعت ۔
    5۔ اصول حدیث اور اصول فقہ کے تمام قوانین بدعت۔
    6۔ فقہ اور علم کلام جن پر آج دین کا دارومدار ہے یہ بھی تمام بدعت۔
    7۔ نماز کی زبان سے نیت کرنا بدعت، موجودہ طرز کی مساجد بدعت، موجودہ طرز کی جائے نماز اور مصلوں پر نمازپڑھنا بدعت۔
    8۔ شریعت کے چار طریق حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی بدعت۔
    9۔ طریقت کے چار سلسلے قادری، نقشبندی،سہروردی، چشتی بدعت۔
    01۔ روزہ کی زبان سے نیت کرنا بدعت۔
    11۔ بیس تراویح باجماعت پڑھنا بدعت۔
    21. کاروں، بسوں اورجہازوں کے ذریعے حج کو جاتا بدعت، میدان عرفات میں انہی سواریوں پر آنا جانا بدعت، صفاو مروہ کے درمیان ائیر کنڈیشنذ کورڈ ایریا میں سعی کرنا بدعت۔
    31۔ ریال، ڈالر اور روپیہ وغیرہ میں زکوٰۃ اور صدقہ فطر ادا کرنا بدعت کہ حضور ﷺ کے زمانہ مبارک میں سونا، چاندی یا درہم و دینار میں زکوٰۃ ادا کی جاتی تھی۔
    41۔ تبلیغی جماعت ، جماعت اسلامی، مجلس احرار، مجلس تحفظِ ختم نبوت، حزب التحریر،الدعوۃ والارشاد، جماعت اہل حدیث، سپاہ صحابہ، جمیعت علماء اسلام، جمیعت اشاعت التوحیدو السنہ، لشکر، جھنگوی سب جماعتیں بدعت۔
    51۔ رائے ونڈ کا اجتماع، جماعت سلامی کا اجتماع، سیرۃ النبی کانفرنس، محمد رسول اللہ کانفرنس، سیدالبشر کانفرنس، ختم بخاری،دورہ حدیث، دورہ تفسیرسب بدعت۔
    61۔ چالیس روزہ،سہ روزہ پر بستر باندھ کر لوٹا، مصلیٰ،چائے دانی، چولہا، اوار نسوار کی ڈبیہ لے کر اہل خانہ کے حقوق کو پس پشت ڈال کر، گھر سے نکلنابدعت۔


    ٹھہر فقیرا کالہیا پھولیں عیب کسے دے فیر
    پہلوں اپنی منجی دے ہیٹھ ڈنگوری پھیر


    [/PHP]



    Now in new Look. Kindly see and jion
    http://www.razaemuhammad.co.cc

  2. #2
    Super Moderator Attari1980's Avatar
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Rawalpindi, Pakistan
    Posts
    1,871

    Default

    Name:  210lreo.jpg
Views: 184
Size:  99.8 KB
    [/PHP]



    Now in new Look. Kindly see and jion
    http://www.razaemuhammad.co.cc

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •