اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضل بریلوی پر وہابیوں دیوبندیوں کے اس الزام کے آپ علیہ الرحمہ نے مسلمانوں کی تکفیر کی کے جواب میں یہ بہترین کتاب ہے اور اس میں یہ واضع کیا گیا ہے کہ تکفیر اعلیٰ حضرت نے نہیں بلکہ وہابیوں نے سارے مسلمانوں کی کی ہے

جزاک اللہ خیر
بہت نازک موضوع پر لکھی گئی بہت ہی عمدہ تحریر ہے اعلیٰ حضرت سے متعلق جن افراد کو کسی قسم کا کوئی شبہ ہو کہ انہوں نے گستاخانِ رسول کی تکفیر کیوں کی ان کو یہ کتاب ضرور مطالعہ کرنی چاہئے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks