Advanced Search
 
+ Reply to Thread
Results 1 to 2 of 2
  1. #1

    Default Fitna-e-Ghamdi Exposed


    وَّقَوْلِہِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوۡلَ اللہِ ۚ وَمَا قَتَلُوۡہُ وَمَا صَلَبُوۡہُ وَلٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمْ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ اخْتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنْہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنْ عِلْمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَمَا قَتَلُوۡہُ یَقِیۡنًۢا﴿۱۵۷﴾ۙ SURAH NISA, AYAT157

    اور اُن کے اس کہنے پر کہ ہم نے مسیح عیسٰی بن مریم اللّٰہ کے رسول کو شہید کیا (ف۳۹۵) اور ہے یہ کہ انہوں نے نہ اُسے قتل کیا اور نہ اُسے سولی دی بلکہ ان کے لئے اُس کی شبیہ کا ایک بنادیا گیا (ف۳۹۶) اور وہ جو اس کے بارے میں اختلاف کررہے ہیں ضرور اس کی طرف سے شبہہ میں پڑے ہوئے ہیں (ف۳۹۷) انہیں اس کی کچھ بھی خبر نہیں (ف۳۹۸) مگر یہی گمان کی پیروی (ف۳۹۹) اور بے شک انہوں نے اس کو قتل نہیں کیا (ف۴۰۰)۱۵۹

    (ف395)
    یہود نے دعوٰی کیا کہ انہوں نے حضرت عیسٰی علیہ الصلوۃ والسلام کو قتل کردیا اور نصارٰی نے اس کی تصدیق کی تھی اللہ تعالیٰ نے ان دونوں کی تکذیب فرمادی
    (ف396)
    جس کو انہوں نے قتل کیا اور خیال کرتے رہے کہ یہ حضرت عیسٰی ہیں باوجود یکہ ان کا یہ خیال غلط تھا۔
    (ف397)
    اور یقینی نہیں کہہ سکتے کہ وہ مقتول کون ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ مقتول عیسٰی ہیں بعض کہتے ہیں کہ یہ چہرہ تو عیسٰی کا ہے اور جسم عیسٰی کا نہیں لہذا یہ وہ نہیں اسی تردّد میں ہیں ۔
    (ف398)
    جو حقیقت حال ہے۔
    (ف399)
    اور اٹکلیں دَوڑانا۔
    (ف400)
    ان کا دعوٰئے قتل جُھوٹا ہے ۔






    فورم سے متعلقہ کسی بھی قسم کی معلومات یا شکایات کی صورت میں ہمیں فیس بک پر ابھی رابطہ کریں

    facebook.com/islamicdatabase/




  2. #2
    Junior Member
    Join Date
    Apr 2014
    Posts
    13

    Default

    kindly post some more videos articles and books about Fitna-e-Ghamdi

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

taucheruhrdirekt.com