وعلیکم السلام
بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے آپ نے مجھے یہ جاننا تھا کہ کلمہ حق کے پچھلے تمام شمارے منگوانے کا کیا طریقہ ہے
والسلام
ضیاء اللہ خان
معزز قارئین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ تھریڈ پوسٹ کرنے کا مقصد مجلہ کلمہ حق کے بارے میں آپ سب کے تاثرات جاننا ہیں یا کسی بھائی کو کلمہ حق کے بارے میں کوئی سوال یا معلومات درکار ہوں تو وہ یہاں رپلائی کریں انشاء اللہ ان کے متعلقہ سوال کا جواب دیا جائے گا
امید ہے کلمہ حق کے قارئین بھرپور حصہ لیں گے
والسلام
وعلیکم السلام
بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے آپ نے مجھے یہ جاننا تھا کہ کلمہ حق کے پچھلے تمام شمارے منگوانے کا کیا طریقہ ہے
والسلام
ضیاء اللہ خان
سبز عمامہ شریف والے مضمون نے تو دیوبندیوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی ہیں
Is there any 1 link to download all issues of Kalma-e-Haq ?
kalma e haq ka #13 issue bht zabardast tha jaisa k bhai ne kaha sabz imama shareef wale mazmoon per to deoband ki bunyadain hill kar reh gaye hn
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے پوچھنا تھا کوئی کہ کلمۂ حق شمارہ نمبر ۱۴ کب تک آ جائے گا؟
اگر کسی بھائی کو اس بارے میں کوئی علم ہو تو برائے مہربانی مجھے بتائیں
جزاک اللہ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks