السلام علیکم ورحمۃ اللہ

فورم کی ٹیم سے میری یہ التماس ہے کہ فورم پر اہلسنت و جماعت کی خبریں کا ایک سیکشن ہونا چاہئے جہاں پر اہلسنت کی تازہ ترین خبریں پوسٹ کی جا سکیں اور لوگ ان پر اپنا تبصرہ کر سکیں

اگر مناسب سمجھے تو اس طرف تھوڑی توجہ دیں

جزاک اللہ خیر

قادری