Advanced Search
 
+ Reply to Thread
Results 1 to 2 of 2
  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    May 2013
    Posts
    114

    Default رزق میں برکت کے چند اسباب

    ٭ اشراق کے نوافل پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے۔ ٭ نماز پڑھنے سے رزق کی تنگی دور ہوجاتی ہے۔ ٭صدقہ کرنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭ صلہ رحمی کرنے سے رزق میں وسعت ہوتی ہے۔ ٭ والدین کی خدمت کرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔ ٭ سچ بولنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭صبح کے کاموں میں برکت ہوتی ہے۔
    ٭حج و عمرہ کرنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭تقدیر پر راضی رہنا رزق بڑھاتا ہے۔ ٭ نکاح کرنے سے رزق میں برکت ہے۔ ٭اہل وعیال پرفراخی رزق میں اضافہ کرتی ہے۔ ٭نکاح میں سادگی برکت لاتی ہے۔ ٭عاشورہ کے دن فراخی پورے سال اہل وعیال میں فراخی لاتی ہے۔ ٭گھر میں سلام کرنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭کمزوروں کی دلجوئی کرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔ ٭رزق کا ادب کرنے سے رزق حاصل ہوتا ہے۔ ٭کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭باوضو رہنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭سفر کرنا روزی میں برکت لاتا ہے۔ ٭شکرادا کرنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭تقویٰ اختیارکرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔ ٭ درودشریف پڑھنا مال کو بڑھاتا ہے۔ ٭استغفار کرنے سے رزق بڑھتا ہے۔ ٭سورۂ واقعہ کی تلاوت فاقہ کو دور کرتی ہے۔ ٭سورۂ اخلاص پڑھنے سے پڑوسیوں کا بھی فاقہ ختم ہوجاتاہے۔ ٭آیۃ الکرسی پڑھنا فقر کو دور کرتا ہے۔ ٭پاک صاف دسترخوان پر گرے ہوئے لقمے کو اٹھا کر کھالینے سے رزق میں برکت ہوتی ہے۔


  2. #2
    Senior Member
    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    342

    Default

    جزاک اللہ خیر

+ Reply to Thread

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
Online Quran Academy