رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کی ناک رگڑ جاوے ۱؎ اس کی ناک رگڑ جاوے عرض کیا گیا یارسول الله کس کی فرمایا اس کی جو اپنے ماں باپ کو پائے ۲؎ کہ ان میں ایک یا دونوں بڑھاپے میں ہوں پھر جنت میں نہ چلا جاوے۳؎(مسلم)