Advanced Search
 
+ Reply to Thread
Results 1 to 2 of 2
  1. #1

    Default حضرات صحابہ کرام کا گستاخ زندیق ہے

    حضرات صحابہ کرام علیھم الرضوانکا گستاخ زندیق ہے


    أمام أبو زرعة الرازي المتوفى (264) ھجری فرماتے ہیں کہ:


    "إذا رأيت الرجل ينتقص احدا من اصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم فاعلم أنه زنديق،،،،


    یعنی جب تو کسی کو دیکھے کہ وہ کسی ایک صحابی رسول کی بھی تنقیص کر رھا ھے تو جان لے کہ وہ "زندیق" ہے


    الكفاية فى علم الرواية للخطيب البغدادي رقم 104، صفحة 188 وسنده صحيح

  2. #2

    Default

    حضرت امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہ عبیداللہ بن موسی العبسی سےکثرت سے روایت کرتےتھے پھرجب آپ کو معلوم ہوا کہ یہ عبیداللہ بن موسی العبسی حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ پرحضرت مولاعلی رضی اللہ عنہ کو فضیلت دیتاہے اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا ذکر برائی کےساتھ کرتاہے پس امام احمدبن حنبل رضی اللہ عنہ اپنے گھرواپس آئےاور جوکچھ عبیداللہ بن موسی العبسی سے روایات نقل کیے تھےسب پھاڑدیے
    (قوت القلوب, جلد1,صفحہ 286)

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

taucheruhrdirekt.com