اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو ۔
کچھ لوگ آپ سے اتنا حسد کرتے ہیں کہ دوران حسد وہ یہ تک بھول جاتے ہیں آپ انسان ہیں اور عزت دینے والی صرف رب کی ذات ہیں
اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کے اُس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو ۔
جب انسان اپنی وقعت کھودے تو اسکے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ۔ ہاں .... خاموشی مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے۔
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Bookmarks